Chest pain
چھاتی میں درد ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں.
جن میں سب سے اہم اور خطرناک دل کی بیماری ہے، لیکن اس کے علاوہ اور بھی کئی وجوہات ہیں، چھاتی میں درد کی اصل وجہ کو جاننے کے لیے مریض کی ہسٹری بڑی توجہ سے لینی پڑتی ہے، اور مکمل معائنہ کرنے کے بعد لیبارٹری ٹیسٹ کروانے کی کئی بار ضرورت پڑتی ہے، چھاتی میں درد پیدا کرنے والی کئی وجوہات خطرناک نہیں ہوتیں، اس وجہ سے مکمّل یقین سے تشخیص کیے بغیر مریض کو غلطی سے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ اسے دل کی بیماری ہے کیونکہ یہ اس کیلئے پریشانی کا باعث بن کر روزانہ کی زندگی میں خرابیوں کا باعث بن سکتی ہے، چھاتی کے درد کی کئی وجوہات ہیں جو کہ درج ذیل ہیں.
دل کی بیماریاں
پھیپھڑوں کی بیماریاں
پیٹ کی بیماریاں
چھاتی کی دیوار کی خرابیاں
عضلات کی خرابیاں
ذہنی پریشانیاں
دل کی بیماریاں
اینجائنہ پیکٹورس
مایئو کارڈیل انفارکشن
مائٹرل والو پرولیپس
ہائی پر ٹرافک کارڈیو مائیو پیتھی
پلمونری ہائی پر ٹینشن
پیری کارڈائی ٹس اے آرٹک ڈائی سیکشن
Dr. Aftab
پیر، 7 اگست، 2017
Chest pain
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)